Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین کی سرپرستی میں شاہ عبدالعزیز کپ کیلئے گھڑ دوڑ کی تقریب

اتوار 17مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی سرخیاں 
٭ خادم حرمین شریفین کی سرپرستی میں شاہ عبدالعزیز کپ کیلئے گھڑ دوڑ کی تقریب
٭ نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام نے دہشتگردی سے نمٹنے کے سلسلے میں عالمی برادری کی ذمہ داری کا ایک اور ثبوت دیدیا
٭ کویتی پارلیمنٹ میں 2نئے ممبران کا اضافہ
٭ رابطہ عالم اسلامی نے نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی مذمت کرکے اعلیٰ سطحی وفد ویلنگٹن روانہ کردیا
٭ مساجد میں قتل عام سے قبل نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو دہشتگرد کا خط ملا
٭ نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کرنے والا کئی بار ترکی گیا تھا، انقرہ حکام نے سرگرمیوں کی تحقیقات شروع کردی
٭ مساجد میں قتل عام کے بعدنیوزی لینڈ نے اسلحہ کے سخت قوانین بنانے کا عندیہ دیدیا
٭ نیوزی لینڈ قتل عام میں زخمی ہونے والے سعودی کا آپریشن، صحت مستحکم
٭ نیوزی لینڈ کے قتل عام کے بعد آسٹریلیا کے سینیٹر کے مسلم مخالف بیان نے ناراضی کا لاوا بھڑکا دیا
٭ دہشتگرد حملے میں ایک عراقی اور 4مصری ہلاک ہونیوالوں میںشامل
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: