Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ میں شمسی توانائی کا منصوبہ

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مکہ مکرمہ ریجن میں شمسی توانائی کا منصوبہ الفیصلیہ کے تحت عالم اسلام مرکز عالمی نخلستان منصوبہ اور سعودی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کا اہتمام ہوگا۔ اس حوالے سے 4معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے۔ الشرق الاوسط کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے مکہ مکرمہ اکنامک فورم کا افتتاح کیا۔ اسکا سلسلہ 26مارچ تک جاری رہیگا۔ اس موقع پر گورنر مکہ مکرمہ اور انکے نائب کی موجودگی میں مذکورہ 4 معاہدے طے کئے گئے۔
 

شیئر: