لاہور کا شاہی قلعہ مغلیہ دور کی عظیم الشان روایات کا امین ہے۔چار سو سال قبل تعمیر ہونے والی پندرہ سو دس فٹ لمبی دیوار کو دنیا کی سب سے بڑی تصویری دیوارکہا جا رہا ہے جس پربنےمغلیہ طرز زندگی کے نقش و نگار دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لاہور سے دیکھیے نوشین نقوی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
12, اکتوبر 2026
11, اکتوبر 2026
10, اکتوبر 2026
09, اکتوبر 2026





