Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چوڑیوں کے بغیر عید کی تیاری نامکمل

لاہور کے بازاروں میں عید کی تیاریوں کی گہما گہمی ہے لیکن خواتین اور بچیوں کے لیے چوڑیوں اور مہندی کے بغیر عید کی تیاری نامکمل ہے۔ دیکھیے لاہور سے صحافی نوشین نقوی کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: