Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلاشی لڑکیوں کو ہراساں کرتے کیمرے

پاکستان کی اقلیتی کیلاش کمیونٹی کا کلچر اور رہن سہن سب سے الگ ہے جو مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بھی بن گیا۔ لیکن سیاحوں کی جانب سے ان کی پرائیویسی کو نظر انداز کیا جاتا ہے جس سے انہیں اپنی ثقافت کے مطابق رہن سہن کو جاری رکھنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: