ٹورسٹ فوٹو گرافروں کے لیے سب سے بڑا چیلنج اپنے شعبے کو زندہ رکھنا ہے، بالخصوص ایسے دور میں جب ہر شخص جدید سے جدید موبائل کیمرا اپنی جیب میں لیے پھر رہا ہے۔ اس چیلنج سے وہ کیسے نمٹ رہے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں اسلام آباد سے ایمان حسن کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
13, اگست 2026
13, اگست 2026
12, اگست 2026





