Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیچا کچا نائٹ کراچی: نوجوانوں کا پلیٹ فارم

 پیچا کچا کے زیر اہتمام ایک پوسٹر مقابلے میں کراچی نے دنیا کے بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پیچا کچا نائٹ کراچی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ اور نئے آئیڈیاز کو پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ دیکھیے کراچی سے اردو کے نامہ نگار توصیف رضی کی ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: