Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بینائی سے محرومی کے باوجود معلومات کی روشنی پھیلانے کی جدوجہد

آج پاکستانی عام شہری سادہ کاغذ پر سرکاری اداروں سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں جس کا سہرا  کسی اور نہیں بلکہ پاکستان انفارمیشن کمیشن کے رکن زاہد عبداللہ کے سر جاتا ہے جنہوں نے اسلام آباد سمیت خیبر پختون خوا، پنجاب اور سندھ میں معلومات تک رسائی ممکن بنانے کے لیے دو دہائیوں تک جدوجہد کی۔ بینائی سے محرومی کے باوجود انہوں نے بیناؤں تک معلومات کی روشنی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ ان کی اس طویل جدوجہد پر دیکھیے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل ویڈیو  

شیئر: