Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مور دین ایکول‘، سپین کو خاتون کار ریس چیمپیئن کی تلاش

سپین میں فارمولا ون کار ریسنگ ہونے جا رہی ہے جس کے لیے ’مور دین ایکول‘ مشن اپنایا جا رہا ہے جس کا مقصد کسی خاتون کو چیمپیئن بننے کا موقع فراہم کرنا ہے کیونکہ فارمولا ون ریس میں تین دہائیوں سے کوئی خاتون شرکت نہیں کر پائی ہیں۔ 15 سالہ ریسر سکائی پارکر ٹائیٹل جیتنا چاہتی ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: