Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں پیدل سڑک پار کرنا آسان، بٹن سے ٹریفک رک جاتی ہے

اسلام آباد میں پیدل سڑک پار کرنے والوں کے لیے پہلی پیلیکن کراسنگ قائم کر دی گئی ہے، جہاں زیبرا کراسنگ کے قریب کھمبے پر نصب بٹن دبانے سے ٹریفک رک جاتی ہے اور آرام سے سڑک کراس کی جا سکتی ہے، اس کو جہاں بعض شہری سراہ رہے ہیں وہی یہ تجویز بھی دیتے ہیں کہ اس کے استعمال سے متعلق آگاہی پھیلائی جائے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

 

شیئر: