Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عطا آباد جھیل کے نظارے

 تقریبا دس سال پہلے ہنزہ کی تحصیل عطا آباد سے گزرنے والے دریائے ہنزہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں ایک خوبصورت جھیل وجود میں آئی۔ آج یہ جھیل سیاحوں کی خاص دلچسپی کا مرکز بن گئی ہے۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: