Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایسا ہیلمٹ جو کان کنوں کی زندگی کی حفاظت کرے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے حفاظتی آلات اور مناسب سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث کئی کان کن ہر سال اپنی جان کھو بیٹھتے ہیں یا پھر معذور ہو جاتے ہیں ۔ ایسے ہی حادثات کی روک تھام کے لیے کوئٹہ کے ایک کمپیوٹر انجینیئر نے ایک ایسا سمارٹ ہیلمٹ بنایا ہے جو سینسرز کے ذریعے کوئلے کی کان کے اندر موجود میتھین جیسی زہریلی گیسز کے بارے میں فورا اور برقت الرٹ کرے گا۔  علی گل  کے اس کارنامے کے بارے میں مزید دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی اس ویڈیو میں 

شیئر: