امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد خطے میں غیریقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ خاص کر پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کے حوالے سے خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے لاہور میں کیا حالات ہیں جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں