Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تفتان بارڈر کے راستے مزید پاکستانیوں کی آمد، تجارت کے لیے اب بھی بند

ایران سے براستہ تفتان بارڈر پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے تاہم یہ تجارت کے لیے اب بھی بند ہے اور بارڈر کے دونوں طرف سامان سے بھرے ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں اور تفتان میں سامان کی فراہمی ممکن نہ ہونے کے باعث اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جس پر شہری پریشان ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: