امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے اور مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کا اثر پاکستان پر بھی پڑا ہے۔ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی افواہوں اور قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی وجہ سے پیٹرول پمپوں کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ میں