Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عطا آباد ٹنل، چینی فن تعمیر کا ایک خوبصورت شاہکار

3360 میٹر طویل عطا آباد ٹنل گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں شاہراہ قراقرم پر واقع ہے جو چینی فن تعمیر کا ایک خوبصورت شاہکار ہے۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نمائندہ حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ 

شیئر: