Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری پائے تندور میں بھوننے کی ملتانی روایت

تاریخی شہر ملتان میں سری پائے تندور میں بھوننے کی صدیوں پرانی قدیم روایت آج بھی برقرار ہے- عید الاضحیٰ کے تہوار کے موقع پر سری پائے بھنوا کر کھائے جاتے ہیں۔ مزید دیکھیے شازیہ بھٹی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

 

شیئر: