Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ سے لاکھوں کی کمائی

آج کل ہر کوئی فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کر رہا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ سوشل میڈیا آپ کی آمدن کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔ اگر آپ کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز ہیں تو آپ اپنی ایک پوسٹ سے لاکھوں کما سکتے ہیں، لیکن کیسے؟ یہ جانیے اردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: