یورپی ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں تاہم فرانس کی صورت حال اس لحاظ سے بدترین دکھائی دے رہی ہے کہ وہاں چند روز کے اندر معمول کی اموات سے ایک ہزار زائد افراد جان سے گئے ہیں۔
دوسری جانب گرمی سے بچنے کے لیے نہروں کا رخ کرنے والوں میں سے 74 افراد بھی ڈوب چکے ہیں۔ حکام نے یہ تعداد بڑھنے کے خدشات بھی ظاہر کیے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ





