وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کو خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک کے بیوروکریٹک ڈھانچے میں اس تیزی کے ساتھ کام نہیں ہوتا جس طرح ہم چاہتے ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس انٹرویو میں۔
04, جولائی 2025
04, جولائی 2025