Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کا ٹاک ٹو سٹرینجر کارنر: ’ڈیٹنگ نہیں نیٹ ورکنگ کے لیے‘

اسلام آباد کے ایک کیفے میں ’ٹاک ٹو اے سٹرینجر کارنر‘ بنایا گیا ہے جہاں کسی بھی اجنبی کے ساتھ بیٹھ کر گفتگو کی جا سکتی ہے جبکہ قریب ہی پوڈ کاسٹ سیٹ اپ بھی موجود ہے جہاں اپنے خیالات ریکارڈ کیے جا سکتے ہیں۔
اس منفرد کیفے اور کیا کچھ ہے جانیے ندا ممتاز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: