آن لائن شاپنگ ایپس شِین اور ٹیمو کی انتہائی سستی مصنوعات کی بھرمار کے خلاف کارروائی تیز کر دی گئی ہے اور فرانس میں سستی مصنوعات فروخت کرنے والی آن لائن شاپنگ کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کی منظوری دی گئی ہے جبکہ امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین بھی ایسا ہی ارادہ رکھتے ہیں۔
لیکن سوال ہے کہ سستی مصنوعات سے ان کو خطرہ کیا ہے۔
جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں