لاہور کے چڑیا گھر میں دو ننھے بندروں کی پیدائش ہوئی ہے جن کا تعلق افریقہ کی نایاب نسل اولیو ببون سے ہے۔ نئے مہمانوں کو چڑیا گھر کا ماحول کیسا لگا دیکھتے ہیں رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
26, اکتوبر 2025
26, اکتوبر 2025
25, اکتوبر 2025





