Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چائے تو میری پہچان ہے‘

ارشد خان چائے والا جو سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت آنکھوں کی وجہ سے مشہور ہو گیا تھا مگر شہرت پانے کے کچھ عرصے بعد ہی منظر سے غائب ہو گیا۔ قیاس آرائیوں  نے جنم لیا کہ وہ میڈیا کی دنیا کو خیر باد کہہ کر واپس چائے بیچنے لگ گیا ہے- کیا واقعی ارشد خان نے چائے بنانے کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے یا پھر کچھ اور معاملہ ہے- جاننے کے لیے دیکھیں اسلام آباد سے اردو نیوز کے عمر ملک اور حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈو۔

شیئر: