پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ برس سے مقیم ایک جاپانی خاتون کو پاکستانی رباب سے پیار ہو گیا ہے۔ نجی یونیورسٹی میں جاپانی زبان پڑھانے کے ساتھ ساتھ وہ رباب بجانا بھی سیکھ رہی ہیں۔ انہیں رباب سے اتنی محبت کیوں ہوئی، دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
02, اکتوبر 2026
01, اکتوبر 2026
01, اکتوبر 2026





