سوات میں زمرد کی تلاش میں خاک چھانتے مزدور

دریائے سوات کے کنارے زمرد کی تلاش میں ’خاک چھانتے‘ مزدور قریبی کانوں سے ملبے کی بوری کتنے میں خریدتے ہیں اور قسمت جاگ جائے تو کیا ملتا ہے۔ دیکھیے انور شاہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: