Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا پلاسٹک بیگ ہی ماحول کا سب سے بڑا دشمن ہے؟

اسلام آباد اور سندھ کے بعد پنجاب حکومت بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگانے کا سوچ رہی ہے، لیکن اس میں سب سے بڑی رکاوٹ پولیتھین کی صنعت ہے۔ پنجاب میں پلاسٹک کے تھیلے بنانے کی تقریباً 8،000 فیکٹریاں ہیں اور لاکھوں کا روزگار اس سے منسلک ہے۔ مزید جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہ نواز کی اس ڈیجٹل رپورٹ میں۔

شیئر: