راولپنڈی کے باہمت نوجوان خدمت خلق کی ایک نئی مثال بن گئے اور ’دیوار مہربانی‘ کے بعد اب ’رکشہ مہربانی‘ کے ذریعے منفرد طریقے سے غریبوں مدد کر رہے ہیں۔ تفصیل دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
31, جولائی 2026
31, جولائی 2026
31, جولائی 2026





