Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی ’ڈبلیو گیارہ‘ کا اسلام آباد میں نیا روپ

کراچی کی پُرہجوم سڑکوں پر فراٹے بھرتی ’ڈبلیو گیارہ‘ سے کون واقف نہیں، دلہن کی طرح سجی سنوری لمبے روٹ کی یہ بس کراچی والوں کو نہایت سستا سفر مہیا کرتی تھی لیکن اب اسلام آباد میں بھی ڈبلیو گیارہ کے چرچے ہیں، اس ڈبلیو گیارہ میں منفرد کیا ہے دیکھیے انعم قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: