Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا جاب فیئر سے بلوچستان کے گریجویٹس کو نوکریاں مل جائیں گی؟

بلوچستان کی یونیورسٹیوں سے ہر سال 15 ہزار سے زائد طلبہ گریجویٹ ہوتے ہیں مگر صوبے میں ملازمت اور کاروبار کے مواقع کی کمی کی وجہ سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کی بڑی تعداد بے روزگار ہے۔ کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی نے گریجویٹ طلبہ کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جاب فیئر کا انعقاد کیا جس میں ملک بھر سے 90 سے زائد ملکی و عالمی کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے۔ جاب فیئر میں پانچ ہزار سے زائد طلبہ نے بھی شرکت کی۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے زین الدین کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: