Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپنی سواری: ’ماما مجھے گاڑی نہیں، بائیک چاہیے‘

پاکستان کے صوبے پنجاب کے بعد ’ویمن آن ویلز‘ کے منصوبے کے تحت ’اپنی سواری خود مختاری‘ کی مہم اب سندھ کے شہر کراچی پہنچ گئی ہے جہاں خواتین موٹر بائیک چلانا سیکھ رہی ہیں تاکہ وہ ٹرانسپورٹ کے لیے کسی کی محتاج نہ رہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون مدیحہ سے آپ کو ملواتے ہیں جو کراچی کی بے ہنگم ٹریفک میں بائیک چلا کر اپنی بیٹیوں کے لیے بھی ایک رول ماڈل بننا چاہتی ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: