Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان افغانستان کشیدگی پر اسلام آباد کے شہری کیا سوچتے ہیں؟

جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں کے بعد آج پاکستان کے اخبارات نے بھی اس خبر کو نمایاں جگہ دی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی پر اسلام آباد کے شہریوں نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔ اے ایف پی رپورٹ

شیئر: