اسلام آباد میں تھائی لینڈ سے آئے اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کو پاکستانی ویسپا اتنا بھایا کہ وہ ان پر سوار ہو کر پورے شہر کی سیر کر رہے ہیں۔ پاکستان میں رمضان گزرانے کا تجربہ ان کے لیے کیسا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے حارث خالد کی ویڈیو۔