Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’روزے کی حالت میں گھنٹوں انتظار مشکل،‘ ایم ٹیگ لگوانے کے لیے شہریوں کا رش

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگوانے کی مہلت پانچ مارچ تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس وقت شہر کے مختلف مقامات پر قائم ایم ٹیگ سینٹرز پر رش برقرار ہے۔ شہریوں کا اس بارے میں کیا کہنا ہے؟ جانیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: