Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹھنڈی راتوں میں بے گھر افراد کے لیے کمبل

کراچی میں کچھ نوجوان ان لوگوں کو کمبل مہیا کرتے ہیں جو دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں سٹرک کنارے سوتے ہیں۔ ان نوجوانوں کو کمبل مہیا کرنے کا خیال کیسے آیا؟ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: