عراق میں امریکی اڈے نشانہ بدھ 8 جنوری 2020 8:50 ایران نے بدھ کی صبح بیلسٹک میزائلوں سے عراق میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ امریکی صدر نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے ’ہم نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں لیکن اب تک سب ٹھیک لگتا ہے۔‘ عراق میں واقع جن دو فوجی اڈوں پر دس کے قریب بیلسٹک میزائل داغے گئے وہاں امریکی فوجی رہتے ہیں۔ ایران عراق ایران میزائل حملہ امریکی فوجی اڈے ایرانی کمانڈر شیئر: واپس اوپر جائیں