Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فٹ بال کے ساتھ کرتب دکھانے والے فری سٹائلرز

فری سٹائل فٹ بال صرف کھیل نہیں بلکہ ایک ایسا آرٹ ہے جو ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کرلیتا ہے۔ ہم آپ کو ملوا رہے ہیں راولپنڈی کے ایسے فری سٹائلرز سے جو فٹ بال کے ساتھ ایسے کرتب کرتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ فٹ بال کو کندھوں تو کبھی اپنے پیروں پر کمال مہارت سے نچانے والے ان فری سٹائلرز کا کیا کہنا ہے جانیے عمر ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: