کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈونیشیا میں کتنی مساجد ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈونیشیا میں کتنی مساجد ہیں؟
جمعرات 16 جنوری 2020 20:42
انڈونیشیا میں سرکاری حکام یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ملک میں کل کتنی مساجد ہیں۔ سنہ 2013 سے یہ گنتی اب تک جاری ہے اور اس کام کا صرف تین چوتھائی حصہ مکمل ہوا ہے۔