نیپال کے فیسٹیول میں ہاتھیوں کا فٹ بال میچ اتوار 28 دسمبر 2025 15:02 نیپال کے سیاحتی قصبے سوراہا میں منعقد ہونے والے ’چتوان ایلیفینٹ فیسٹیول‘ کے دوران ہاتھیوں نے فٹبال کھیل کر سیاحوں اور مقامی لوگوں کو خوب محظوظ کیا۔ مزید دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو میں۔ ہاتھی فٹ بال نیپال فیسٹیول urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں