روشنیوں کے شہر کراچی میں جہاں دیسی پکوانوں کی خوشبو ہر گلی میں بکھری نظر آتی ہے، وہیں اب بین الاقوامی ذائقے بھی شہریوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ خاص طور پر لبنانی اور بحیرۂ روم کے میڈیٹرین کھانے کراچی کے فوڈ کلچر میں تیزی سے اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔ شہر میں قائم لبنانی ریسٹورنٹس اپنے روایتی مگر منفرد ذائقوں کی بدولت فوڈ لوورز کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ زین علی کی رپورٹ