پاکستان کے صوبہ سندھ کی مٹی اور ثقافت کی پہچان بوڑینڈی کو عالمی سطح پر پذیرائی سے موسیقی کے شائقین اور ثقافتی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بوڑینڈو کی عالمی پذیرائی نہ صرف سندھ کی فنکارانہ میراث کی جیت ہے بلکہ اس دھرتی کی موسیقی کی صدیوں پرانی روایت کا اعتراف بھی ہے۔ زین علی کی رپورٹ