Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوپولو: ایک ایسا کھیل جس کا کوئی اصول نہیں

پولو تو آپ نے سنا ہو گا لیکن کوپولو، پولو سے بھی منفرد کھیل ہے۔ کوپولو کا ایک ہی اصول ہے کہ اس میں کوئی اصول نہیں۔ دیکھیے گلگت بلتستان سے عابد شگری کی یہ رپورٹ

شیئر: