Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی رکشہ وہاں بھی جائے جہاں جانے سے ہر کوئی گھبرائے

راولپنڈی کے اندرون شہر کی خاص بات یہاں کے روایتی رکشے کی سواری ہے۔  جدید ٹیکنالوجی نے آمدورفت کے ذرائع میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن اندرون شہر کی سڑکوں پر آج بھی رکشے رواں دواں ہیں۔ مزید دیکھیے زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: