Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چاہ سُلطان: جہاں ملے ہر ماڈل کی گاڑی کا پُرزہ

راولپنڈی کا چاہ سلطان بازار پاکستان کا وہ بازار ہے جہاں ہر ماڈل کی گاڑی کا اصل پُرزہ مل جاتا ہے ۔  گاڑیوں کے ایسے شوقین بھی اس بازار کا رخ کرتے ہیں جو ایک ایک پُرزہ یہاں سے خرید کر اپنی مرضی کی گاڑی تیار کرواتے ہیں ۔  اردو نیوز کے نامہ نگار رضوان صفدر آپ کو اس ڈیجیٹل ویڈیو میں اس بازار کی سیر کروا رہے ہیں۔

شیئر: