Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہری چٹنی سے تیار ہونے والا چٹ پٹا افغانی برگر

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے آنے سے ان کے لذیذ کھانے بھی مقامی افراد میں متعارف ہوئے۔ ان کھانوں میں ایک افغانی برگر بھی ہے جس کو ہری چٹنی خاص بناتی ہے۔ پناہ گزینوں نے اس کو گلی محلوں میں متعارف کروایا تھا لیکن اب اس کو بڑے شہروں کے لوگ بھی پسند کرتے ہیں۔ مزید جانیے راولپنڈی سے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: