Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کھانے کا سامان نہیں، پتا نہیں اگلا ہفتہ کیسے کٹے گا‘

چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کی وبا پھیلے 20 دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ وہاں موجود پاکستانی طلبہ کا کہنا ہے کہ دہگر ممالک کے طلبہ کو متعلقہ حکومتوں نے واپس بلا لیا ہے۔ تاہم پاکستانیوں کو اب بھی مدد کا انتظار ہے۔ مزید جانیے چین سے اس وی لاگ میں۔
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: