Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گزرے دور کو زندہ رکھنے والا جی پی او مری

ایک زمانہ تھا جب پوسٹ آفس وقت کی ضرورت ہوا کرتے تھے۔ ان میں خطوط اور پارسل کی ترسیل کے لیے وہ چیزیں استعمال ہوتی تھیں جو آج کل شاید ہی کہیں نظر آئیں۔ تاہم مری میں صدیوں سے قائم جنرل پوسٹ آفس ایک ایسی جگہ ہے جہاں ان اشیا کے نمونے رکھے گئے ہیں۔ مری کا دل سمجھے جانے والے اس پوسٹ آفس کے بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے نمائندوں نازش فیض اور کاشف جاوید کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: