Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ننھے موسیٰ کا امریکہ میں کپ کیک بیچ کر لڑکیوں کو تعلیم دلوانے کا مشن

امریکہ میں مقیم پانچویں جماعت کے پاکستانی طالب علم محمد موسیٰ نے واشنگٹن ڈی سی میں فنڈ ریزنگ مہم چلائی ہے جس سے ملنے والی رقم وہ ملالہ فنڈ میں جمع کروائیں گے۔ ننھے موسیٰ کو سکول سے باہر بچیوں کی تعلیم کو سپورٹ کرنے کا خیال کیسے آیا، دیکھیے اس ویڈیو میں  

شیئر: