Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کی سینکڑوں سپر مارکیٹس میں ریفریجریٹرز اور فریزرز کو آگ کیوں لگ گئی؟

ہیکرز نے فرانس کی سینکڑوں سپر مارکیٹوں میں ریفریجریٹرز اور فریزرز کا درجہ حرارت بڑھا کر 50 ڈگری سینٹی گریڈ (122 ڈگری فارن ہائیٹ) تک پہنچا دیا، جس کے نتیجے میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے اور کھانے پینے کی اشیا خراب ہو گئیں: روئٹرز کی ویڈیو 
 

شیئر: