Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل ڈھابہ: اسلام آباد، بارش یا پشاور زلمی، فاتح کون؟

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہلی بار پی ایس ایل کی میزبانی کر رہا ہے۔ موسمی حالات بتاتے ہیں کہ بارش کی وجہ سے یہاں ہونے والے میچز متاثر ہو سکتے ہیں۔
پی ایس ایل ڈھابہ میں اس بار جانیں کہ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو  اسلام آباد میں کون سے کھانے ضرور چکھنے چاہیں۔ رہا میچ میں جیت کا سوال تو اس بار مقابلہ صرف اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا ہی نہیں بلکہ موسم بھی میدان میں ہے۔
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: